🎉 الحمدللہ! ششماہی امتحان 2025 کا رزلٹ آج جاری کر دیا گیا ہے۔ آپ اپنے بچوں اور بچیوں کا رزلٹ آن لائن www.mmumadhopur.in سے دیکھ سکتے ہیں، ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے “نتیجہ دیکھنے”، ڈاؤن لوڈ کے لیے “نتیجہ ڈاؤن لوڈ” اور پرنٹ کے لیے “نتیجہ پرنٹ” کے بٹن استعمال کریں۔
نوٹ: اگر کسی طالب علم کا رزلٹ دکھائی نہ دیں یا کسی بھی طرح کی کوئی دقت ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں: 8581804404
Developed with 🤲 By Najeeb Ahmad